hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10055

.

سنن البيهقي

10055
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۰۵۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ قَالَ قَالَ مَالِکٌ : الْکَلْبُ الْعَقُورُ الَّذِی أُمِرَ الْمُحْرِمُ بِقَتْلِہِ إِنَّ کُلَّ مَا عَقَرَ النَّاسَ وَعَدَا عَلَیْہِمْ وَأَخَافَہُمْ مِثْلُ الأَسَدِ وَالنَّمِرِ وَالْفَہْدِ وَالذِّئْبِ فَہُوَ الْکَلْبُ الْعَقُورُ۔ [حسن]
(١٠٠٥١) ابن بکری کہتے ہیں کہ امام مالک (رض) نے فرمایا : کاٹنے والا کتا وہ ہے جس کو قتل کرنے کا محرم کو حکمدیا گیا ہے۔ ہر وہ چیز جو لوگوں کو کاٹے، ان پر زیادتی کرے اور ان کو خوف زدہ کرے جیسے شیر، چیتا، اور بھیڑیا یہ کاٹنے والا کتے (کے حکم میں) ہیں۔