hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10059

.

سنن البيهقي

10059
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۰۵۵) حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ یَعْنِی الدِّینَوَرِیَّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ہَارُونَ الْفِرْیَابِیُّ قَالَ سَمِعْت الشَّافِعِیَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِدْرِیسَ بِمَکَّۃَ یَقُولُ : سَلُونِی مَا شِئْتُمْ أُجِبْکُمْ مِنْ کِتَابِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ وَمِنْ سُنَّۃِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ فَقُلْتُ لَہُ : أَصْلَحَکَ اللَّہُ مَا تَقُولُ فِی الْمُحْرِمِ یَقْتُلُ زُنْبُورًا؟ قَالَ : نَعَمْ بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ قَالَ اللَّہُ تَعَالَی {مَا آتَاکُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوہُ وَمَا نَہَاکُمْ عَنْہُ فَانْتَہُوا} [حسن۔ اخرجہ ابن عساکر فی تاریخہ ۵۱/ ۲۷۲]
(١٠٠٥٥) عبیداللہ بن محمد بن ہارون فریابی کہتے ہیں : میں امام محمد بن ادریس شافعی سے مکہ میں سنا کہ جو چاہو مجھ سے کتاب اللہ اور سنت رسول سے سوال کرو میں تمہارے سوالوں کا جواب دوں گا۔ راوی کہتے ہیں : میں نے ان سے کہا : اللہ آپ کی اصلاح کرے۔ جب محرم آدمی بھڑ کو قتل کر دے اس کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟ فرمانے لگے : ہاں۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم { وَمَا آتَاکُمْ الرَّسُوْلُ فَخُذُوہُ وَمَا نَہَاکُمْ عَنْہُ } الآیۃ (الحشر : ٧) ” جو رسول تمہیں دیں لے لو جس سے تمہیں منع کریں رک جاؤ۔ “