hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10060

.

سنن البيهقي

10060
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۰۵۶) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ رِبْعِیٍّ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : اقْتَدُوا بِاللَّذَیْنِ مِنْ بَعْدِی أَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ۔ [حسن۔ اخرجہ الترمذی ۳۶۶۲]
(١٠٠٥٦) حضرت حذیفہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے بعد ابوبکر و عمر کی اقتدا کرنا۔