(۱۰۰۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ سَہْلٍ الرَّمْلِیُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنِی شُعْبَۃُ بِإِسْنَادِہِ بِہَذَا الْحَدِیثِ قَالَ : ثُمَّ نَفَخَ فِیہَا ، وَمَسَحَ بِہَا وَجْہَہُ وَکَفَّیْہِ إِلَی الْمِرْفَقَیْنِ أَوِ الذِّرَاعَیْنِ۔ قَالَ شُعْبَۃُ : کَانَ سَلَمَۃُ یَقُولُ : الْکَفَّیْنِ وَالْوَجْہَ وَالذِّرَاعَیْنِ۔ فَقَالَ لَہُ مَنْصُورٌ ذَاتَ یَوْمٍ : انْظُرْ مَا تَقُولُ فَإِنَّہُ لاَ یَذْکُرُ الذِّرَاعَیْنِ غَیْرُکَ۔
رَوَاہُ سَلَمَۃُ بْنُ کُہَیْلٍ عَنْ أَبِی مَالِکٍ حَبِیبِ بْنِ صَہْبَانَ الْکَاہِلِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ۔ [شاذ]
(١٠٠٨) شعبہ نے اس حدیث کو اسی سند سے بیان کیا ہے۔ فرماتے ہیں : پھر اس میں پھونک ماری اور اپنے چہرے اور ہتھیلیوں کا کہنیوں یا بازوؤں تک مسح کیا۔ شعبہ کہتے ہیں : سلمہ کا کہنا ہے کہہتھیلیاں، چہرہ اور بازو (مسح میں شامل ہیں) ایک دن اس کو منصور نے کہا : دیکھا تو کیا کہہ رہا ہے، تیرے علاوہ کوئی بھی بازو کا ذکر نہیں کرتا۔