hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10097

.

سنن البيهقي

10097
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۰۹۳) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ : الْمُحْصَرُ لاَ یَحِلُّ حَتَّی یَطُوفَ بِالْبَیْتِ وَبَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ فَإِنِ اضْطُرَّ إِلَی شَیْئٍ مِنْ لُبْسِ الثِّیَابِ الَّتِی لاَ بُدَّ لَہُ مِنْہَا صَنَعَ ذَلِکَ وَافْتَدَی۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی کِتَابِ الْمَنَاسِکِ : ہُوَ الْمُحْصَرُ بِالْمَرَضِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٠٠٩٣) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ روکا ہوا شخص بیت اللہ کے طواف اور صفا ومروہ کی سعی کے بغیر حلال نہ ہو۔ اگر وہ کپڑے پہننے پر مجبور ہو تو ایسا کرلے لیکن اس کا فدیہ ادا کرے۔
امام شافعی (رض) نے کتاب المناسک میں فرمایا ہے : بیماری کی وجہ سے روکا ہوا شخص ہے۔