hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10124

.

سنن البيهقي

10124
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۱۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ وَأَبُو سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا سُرَیْجٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ أَبِی عَلْقَمَۃَ عَنْ أُمِّہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا کَانَتْ تَقُولُ : اسْتَثْنُوا فِی الْحَجِّ اللَّہُمَّ الْحَجَّ أَرَدْتُ وَلَہُ عَمَدْتُ فَإِنْ تَمَمْتَہُ فَہُوَ حَجٌّ وَإِلاَ فَہِیَ عُمْرَۃٌ وَکَانَتْ تَسْتَثْنِی وَتَأْمُرُ مَنْ مَعَہَا أَنْ یَسْتَثْنُوا۔
(١٠١٢٠) علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے نقل فرماتے ہیں اور وہ حضرت عائشہ (رض) سے کہ آپ نے فرمایا : تم حج میں استثناء کرلو کہ اے اللہ ! میں حج کا ارادہ رکھتی ہوں ، اس کا قصد بھی میں نے کیا ہے اگر تو اس کو پورا کرے تو یہ حج ہے، وگرنہ عمرہ ۔ وہ بذات خود تو استثناء کرتی تھیں اور جو اس کے ساتھ ہو اس کو بھی استثناء کا کہتی تھیں۔ [صحیح لغیرہ ]