hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10174

.

سنن البيهقي

10174
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۱۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ شُعْبَۃَ بِہَذَا الْحَدِیثِ قَالَ ثُمَّ سَلَتَ الدَّمَ بِیَدَیْہِ قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاہُ ہَمَّامٌ یَعْنِی عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : سَلَتَ الدَّمَ عَنْہَا بِإِصْبَعِہِ۔ [صحیح۔ ابوداود ۱۷۵۲]
(١٠١٧٠) یحییٰ اس حدیث کو شعبہ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھوں سے خون مل دیا۔
(ب) ابوداؤد کہتے ہیں کہ ہمام نے قتادہ سے بیان کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی انگلیوں سے خون ملا۔