hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10208

.

سنن البيهقي

10208
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۲۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ : سَعِیدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدَانَ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی رَجُلاً یَسُوقُ بَدَنَۃً قَالَ : ارْکَبْہَا ۔ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہَا بَدَنَۃً۔ قَالَ : ارْکَبْہَا وَیْلَکَ ۔ فِی الثَّانِیَۃِ أَوْ فِی الثَّالِثَۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۰۴]
(١٠٢٠٤ ) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو دیکھا جو قربانی کو چلا رہا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس پر سوار ہوجا۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ قربانی ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تجھ پر افسوس سوار ہو ، جا ۔ دوسری یا تیسری بار رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔