hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1021

.

سنن البيهقي

1021
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۲۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ ح قَالَ وَأَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ عَنْ أَبِی مَالِکٍ الأَشْجَعِیِّ عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((فُضِّلْتُ عَلَی النَّاسِ بِثَلاَثٍ : جُعِلَتْ صُفُوفُنَا کَصُفُوفِ الْمَلاَئِکَۃِ ، وَجُعِلَتْ لَنَا الأَرْضُ کُلُّہَا مَسْجِدًا وَجُعِلَتْ تُرْبَتُہَا لَنَا طَہُورًا))۔ وَذَکَرَ خَصْلَۃً أُخْرَی ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ وَزَادَ فِی الْحَدِیثِ : إِذَا لَمْ نَجِدِ الْمَائَ ۔ وَرَوَاہُ أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی مَالِکٍ فَقَالَ : ((وَجُعِلَ تُرَابُہَا لَنَا طَہُورًا))۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۵۲۲]
(١٠٢٢) (الف) سیدنا حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” لوگوں پر مجھے تین چیزوں کے ساتھ فضیلت دی گئی، ہماری صفیں فرشتوں کی صفوں کی طرح بنائی گئی ہیں اور ہمارے لیے تمام زمین مسجد بنائی گئی ہے اور اس کی مٹی ہمارے لیے پاک کر دیگئی ہے اور ایک اور خوبی کا ذکر کیا ۔ “
(ب) ابوبکر بن ابی شیبہ سے منقول روایت میں یہ اضافہ ہے ” اگر ہم پانی نہ پائیں۔ “
(ج) ابو مالک سے روایت ہے کہ اس کی مٹی ہمارے لیے پاک کر دیگئی ہے۔