hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10240

.

سنن البيهقي

10240
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۲۳۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : نَحَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی الْحَجِّ مِائَۃَ بَدَنَۃً نَحَرَ مِنْہَا بِیَدِہِ سِتِّینَ وَأَمَرَ بِبَقِیَّتِہَا فَنُحِرَتْ فَأُخِذَ مِنْ کُلِّ بَدَنَۃٍ بَضْعَۃً فَجُمِعَتْ فِی قِدْرٍ فَأَکَلَ مِنْہَا وَحَسَا مِنْ مَرَقِہَا قِیلَ لِمُحَمَّدٍ لِیَکُونَ قَدْ أَکَلَ مِنْ کُلِّہَا قَالَ مُحَمَّدٌ نَعَمْ۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ احمد ۱/۳۱۴]
(١٠٢٣٦ ) مقسم حضرت ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حج کے موقعہ پر سو اونٹ نحر کیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ہاتھ سے ٥٠ اونٹ نحر کیے۔ اور باقی کے متعلق آپ نے حکم دیا، ان کو نحر کردیا گیا، پھر ہر قربانی سے گوشت کا ایک ٹکڑا لیا گیا، ایک ہنڈیا میں جمع کیے گئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا گوشت کھایا اور شوربہ پیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا گیا کہ کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان تمام سے کھایا ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔