(۱۰۳۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاکِرٍ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ الْمُغِیرَۃِ عَنْ أَبِی مَوْدُودٍ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ إِذَا ذَہَبَ إِلَی قُبُورِ الشُّہَدَائِ عَلَی نَاقَتِہِ رَدَّہَا ہَکَذَا وَہَکَذَا فَقِیلَ لَہُ فِی ذَلِکَ فَقَالَ : إِنِّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فِی ہَذَا الطَّرِیقِ عَلَی نَاقَتِہِ فَقُلْتُ لَعَلَّ خُفِّی یَقَعُ عَلَی خُفِّہِ۔
(١٠٣٠١) نافع فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) کو دیکھا کہ وہ اونٹنیوں کو گھماتے تھے، ان سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنی اونٹنی کے ساتھ اس طرح کرتے دیکھا تھا، شاید کہ میری اونٹنی کے پاؤں آپ کی اونٹنی کے پاؤں پر آجائیں۔ [حسن ]