hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10319

.

سنن البيهقي

10319
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۳۱۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِیدِ بْنِ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ وَحَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّیُّ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ عُمَرَ اسْتَأْذَنَ النَّبِیَّ -ﷺ- فِی الْعُمْرَۃِ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : أَشْرِکْنَا فِی صَالِحِ دُعَائِکَ وَلاَ تَنْسَنَا۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۱۱۹۸۔ الترمذی ۳۵۶۲]
(١٠٣١٤) سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عمرہ کی اجازت طلب کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنی دعاؤں میں شریک رکھنا، ہمیں نہبھول جانا۔