hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10335

.

سنن البيهقي

10335
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۳۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : نُہِیَ عَنْ رُکُوبِ الْجَلاَّلَۃِ۔ وَرَوَاہُ عَمْرُو بْنُ أَبِی قَیْسٍ عَنْ أَیُّوبَ فَقَالَ نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۲۵۵۷]
(١٠٣٣٠) نافع، ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گندگی کھانے والے جانور پر سواری سے منع کیا۔
(ب) عمرو بن ابوقیس حضرت ایوب سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا۔