hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10343

.

سنن البيهقي

10343
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۳۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّرْخَسِیُّ الدَّغُولِیُّ بِبُخَارَی حَدَّثَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ قُہْزَاذَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَزِیرِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَعْیَنَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- إِذَا صَلَّی الْفَجْرَ فِی السَّفَرِ مَشَی زَادَ فِیہِ غَیْرُہُ مَشَی قَلِیلاً وَنَاقَتُہُ تُقَادُ۔ [حسن۔ اخرجہ ابو نعیم فی الجلیۃ ۸/ ۱۸۰]
(١٠٣٣٨) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز فجر کے بعد سفر شروع کرتے۔ دوسروں نے اس میں کچھ اضافہ کیا ہے کہ تھوڑا چلتے اور آپ کی اونٹنی کو نکیل سے پکڑ کر چلایا جاتا تھا۔