hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10356

.

سنن البيهقي

10356
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۳۵۱) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ بَحْرِ بْنِ بَرِّیٍّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلاَنَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِذَا خَرَجَ ثَلاَثَۃٌ فِی سَفَرٍ فَلْیُؤَمِّرُوا أَحَدَہُمْ ۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداود ۲۶۰۸]
(١٠٣٥١) ابوسعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تین آدمی سفر میں نکلیں تو اپنے میں سے ایک کو امیر مقرر کرلیں۔