(۱۰۳۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِی عُثْمَانَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَہُمْ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَتَخَلَّفُ فِی الْمَسِیرِ فَیُزْجِی الضَّعِیفَ وَیُرْدِفُ وَیَدْعُو لَہُمْ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ کَانَ یَفْعَلُ ذَلِکَ۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداود ۲۶۳۹]
(١٠٣٥٢) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قافلہ کے پیچھے رہتے تھے، آپ کمزور کو ملاتے اور اپنے پیچھے سوار کرلیتے اور ان کے لیے دعا کرتے۔
(ب) حضرت عمر بن خطاب (رض) سے روایت ہے کہ وہ بھی ایساہی کیا کرتے تھے۔