hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10452

.

سنن البيهقي

10452
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۴۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ قَالَ أَنَسٌ : مَرَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی أَہْلِ الْبَقِیعِ فَقَالَ : یَا أَہْلَ الْبَقِیعِ ۔ فَاشْرَأَبُّوا فَقَالَ : یَا أَہْلَ الْبَقِیعِ لاَ یَفْتَرِقَنَّ بَیِّعَانِ إِلاَّ عَنْ رِضًا ۔ [صحیح لغیرہ]
(١٠٤٤٧) حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بقیع والوں کے پاس سے گزرے تو فرمانے لگے : اے بقیع والو ! تم معاملات کو راسخ کیا کرو اور فرمایا : اے بقیع والو ! دو بیع کرنے والے باہمی رضا مندی کے بغیر جدا نہ ہوں۔