hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10453

.

سنن البيهقي

10453
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۴۴۸) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاکِرٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : الْبَیِّعَانِ بِالْخِیَارِ مَا لَمْ یَتَفَرَّقَا وَیَأْخُذُ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا مَا رَضِیَ مِنَ الْبَیْعِ ۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداود ۲۴۵۶]
(١٠٤٤٨) حضرت سمرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : خریدنے اور بیچنے والے جب تک الگ الگ نہ ہوں سودا توڑنے کا اختیار رکھتے ہیں اور ان دونوں میں سے جو بیع کو پسند کرے حاصل کرسکتا ہے۔