hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10511

.

سنن البيهقي

10511
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۰۶) وَرَوَاہُ بِشْرُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ہَمَّامٍ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : وَلاَ بَأْسَ بِبَیْعِ الذَّہَبِ بِالْفِضَّۃِ وَالْفِضَّۃُ أَکْثَرُہُمَا یَدًا بِیَدٍ فَأَمَّا النَّسِیئَۃُ فَلاَ وَلاَ بَأْسَ بِبَیْعِ الْبُرِّ بِالشَّعِیرِ وَالشَّعِیرُ أَکْثَرُہُمَا یَدًا بِیَدٍ وَأَمَّا النَّسِیئَۃُ فَلاَ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ فَذَکَرَہُ۔ وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۳۳۴۹]
(١٠٥٠٦) حضرت بشر بن عمر ہمام سے نقل فرماتے ہیں کہ سونے کے بدلے چاندی خریدنا جبکہ چاندی مقدار میں زیادہ بھی ہو کوئی حرج نہیں ہے، لیکن سودا نقدہو اور ادھار کی صورت میں جائز نہیں ہے، اس طرح گندم کے عوض جو لینا اور جَو مقدار میں زیادہ بھی ہوں۔ سودا نقدی ہو لیکن ادھار میں جائز نہیں ہے۔