hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10531

.

سنن البيهقي

10531
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ إِنْ شَائَ اللَّہُ شَکَّ الرَّبِیعُ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الْحَدِیدِ بِالْحَدِیدِ فَقَالَ : اللَّہُ أَعْلَمُ أَمَّا ہُمْ فَکَانُوا یَتَبَایَعُونَ الدِّرْعَ بِالأَدْرُعِ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی فی الام ۳/۴۳]
(١٠٥٢٦) سلمہ بن علقمہ محمد بن سیرین سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا کہ لوہے کو لوہے کے بدلے خریدنا کیسا ہے ؟ فرماتے ہیں کہ اللہ بہتر جانتے ہیں، لیکن وہ زرع کے بدلے زرع خرید لیا کرتے تھے۔