hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10530

.

سنن البيهقي

10530
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ قَالَ : لاَ رِبَا فِی الْحَیَوَانِ وَإِنَّمَا نَہَی مِنَ الْحَیَوَانِ عَنِ الْمَضَامِینِ وَالْمَلاَقِیحِ وَحَبَلِ الْحَبَلَۃِ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۱۳۳۴]
(١٠٥٢٥) سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حیوانوں میں سود نہیں ہے لیکن حیوانوں سے ممانعت ہے : 1 مادہ کے پیٹ کے بچے 2 اونٹ کی ملائی 3 مادہ بچے کو جنم دے پھر یہ حاملہ ہو کر جنم دے۔