hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10603

.

سنن البيهقي

10603
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُرْضِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مِقْسَمٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ أَخْبَرَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ الثَّمَرَۃِ حَتَّی تَزْہُوَ وَعَنْ بَیْعِ الْحَبِّ حَتَّی یَشْتَدَّ وَعَنْ بَیْعِ الْعِنَبِ حَتَّی یَسْوَدَّ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۳۳۷۱]
(١٠٥٩٨) حضرت انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھلوں کے پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے اور دانے کی بیع یہاں تک کہ وہ سخت ہوجائے اور انگور کی بیع یہاں تک وہ سیاہ ہوجائے۔