hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10602

.

سنن البيهقي

10602
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ : عُبْدُوسُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مَنْصُورٍ السِّمْسَارُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنِی حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ قَالَ : سُئِلُ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ عَنْ بَیْعِ الثِّمَارِ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ بَیْعِ الثَّمَرَۃِ حَتَّی تَزْہُوَ۔ قِیلَ : یَا أَبَا حَمْزَۃَ وَمَا زَہْوُہَا؟ قَالَ : حَتَّی تَحْمَرَّ وَتَصْفَرَّ قَالَ أَرَأَیْتَ إِنَّ حَبَسَ اللَّہُ الثِّمَارَ فَبِمَ تَسْتَحِلُّ مَالَ أَخِیکَ؟ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ حُمَیْدٍ وَفِی بَعْضِ الرِّوَایَاتِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَیْدٍ قَالَ أَنَسٌ : أَرَأَیْتَ إِنْ مَنَعَ اللَّہُ الثَّمَرَۃَ بِمَ تَسْتَحِلُّ مَالَ أَخِیکَ؟ وَکَذَلِکَ قَالَہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ حُمَیْدٍ فَجَعَلَ الْجَوَابَ عَنْ تَفْسِیرِ الزَّہْوِ وَقَوْلَہُ : أَرَأَیْتَ إِنْ مَنَعَ اللَّہُ الثَّمَرَ مِنْ قَوْلِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ جَعَلَہُ مِنْ قَوْلِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَتَابَعَہُ عَلَی ذَلِکَ الدَّرَاوَرْدِیِّ مِنْ رِوَایَۃِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ عَنْہُ فَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(١٠٥٩٧) حمیدطویل کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک (رض) سے پھلوں کی بیع کے متعلق سوال کیا گیا تو فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھلوں کے پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع کیا، کہا گیا : اے ابو حمزہ ! اس کا پکنا کیا ہے ؟ فرمایا : سرخ وز رد ہوجائے۔ فرماتے ہیں : اگر اللہ پھلوں کو روک لے تو آپ اپنے بھائی کے مال کیسے حلال خیال کریں گے ؟
(ب) سفیان ثوری حضرت حمید سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے زہو کی تفسیر کے جواب میں کہا : أَرَأَیْتَ إِنْ مَنَعَ اللَّہُ الثَّمَرَ یہ حضرت انس بن مالک (رض) کا قول ہے اور انس بن مالک (رض) نے اس کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قول قرار دیا ہے۔