(۱۰۶۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِیِّ الطَّائِیَّ یَقُولُ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ وَسُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ السَّلَمِ فِی النَّخْلِ فَقَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ بَیْعِ النَّخْلِ حَتَّی یُؤْکَلَ مِنْہُ وَحَتَّی یُوزَنَ۔ قُلْتُ : مَا یُوزَنَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ : حَتَّی یُحْزَرَ وَفِی رِوَایَۃِ آدَمَ فَقَالَ رَجُلٌ : وَأَیُّ شَیْئٍ یُوزَنَ؟ فَقَالَ رَجُلٌ إِلَی جَنْبِہِ : حَتَّی یَحْزَرَ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ وَعَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَأَخْرَجَہُ ہُوَ وَمُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔
[صحیح۔ مسلم ۱۵۳۷]
(١٠٦٠٤) ابو البغزی فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) سے سلم فی النخل کے بارے میں سوال کیا، فرمانے لگے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کھجور کو فروخت کرنے سے منع فرمایا، جب تک کھائی نہ جائے یا اس کا وزن کرلیا جائے۔ میں نے کہا : اس کا وزن کرنا کیا ہے، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا کہ اندازہ کیا جائے۔
(ب) آدم کی روایت میں ہے کہ آدمی نے کہا : کس چیز کے ساتھ وزن کیا جائے۔ اس کے پہلو میں بیٹھے شخص نے کہا کہ اندازہ کیا جائے۔