hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10616

.

سنن البيهقي

10616
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قُلْنَا لِلشَّافِعِیِّ إِنَّ عَلِیَّ بْنَ مَعْبَدٍ أَخْبَرَنَا بِإِسْنَادٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ أَجَازَ بَیْعَ الْقَمْحِ فِی سُنْبُلِہِ إِذَا ابْیَضَّ فَقَالَ أَمَّا ہُوَ فَغَرَرٌ لأَنَّہُ مَحُولٌ دُونَہُ لاَ یُرَی فَإِنْ ثَبَتَ الْخَبَرُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قُلْنَا بِہِ وَکَانَ ہَذَا خَاصًّا مُسْتَخْرَجًا مِنْ عَامٍّ لأَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ الْغَرَرِ وَأَجَازَ ہَذَا۔ [صحیح۔ ذکر الشافعی فی الام ۳/۸۱]
(١٠٦١١) علی بن معبد اپنی سند سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اجازت دی اور گندم جب بالیوں میں موجود ہو اور بالیاں سفید ہوجائیں، فرمایا : وگرنہ دھوکا ہے کیونکہ یہ اس کے درمیان رکاوٹ ہے۔ اگر یہ حدیث نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہو تو ہم کہیں گے : یہ خاص ہے جو عام سے نکالا گیا ہے، کیونکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دھوکے کی بیع سے منع کیا ہے اور اس کی اجازت دی ہے۔