hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10756

.

سنن البيهقي

10756
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۵۱) أَخْبَرَنَا الشَّیْخُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الشُّرَیْحِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ غَیْلاَنَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی : عَنِ الأَمَۃِ تُبَاعُ وَلَہَا زَوْجٌ أَنَّ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَضَی أَنَّہُ عَیْبٌ تُرَدُّ مِنْہُ۔ [ضعیف]
(١٠٧٥١) حفص بن غیلان سلیمان بن موسیٰ سے ایک لونڈی کے بارے میں نقل فرماتے ہیں۔ جو فروخت کی گئی اس کا خاوند بھی تھا۔ حضرت عثمان (رض) نے فیصلہ سنایا کہ یہ عیب ہے اس کو واپس کیا جائے۔