hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10776

.

سنن البيهقي

10776
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ عَلِیًّا قَالَ : مَنْ بَاعَ عَبْدًا وَلَہُ مَالٌ فَمَالُہُ لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ قَضَی بِہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَمَنْ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُہَا لِلْبَائِعِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ۔ [صحیح]
(١٠٧٧١) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : جس نے غلام فروخت کیا اور غلام کا مال بھی تھا تو مال فروخت کرنے والے کا ہے مگر یہ کہ خریدار شرط لگالے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا فیصلہ فرمایا کہ جس نے پیوندکاری کی ہوئی کھجور کو فروخت کر دیاتو اس کا پھل فروخت کرنے والے کے لیے ہے مگر یہ کہ خریدار شرط لگاے۔