hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10777

.

سنن البيهقي

10777
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ بْنِ أَبِی عَیَّاشٍ الأَسَدِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی إِسْحَاقُ بْنُ یَحْیَی بْنِ الْوَلِیدِ بْنِ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنَّ مِنْ قَضَائِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّ ثَمَرَ النَّخْلِ لِمَنْ أَبَّرَہَا إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ وَأَنَّ مَالَ الْمَمْلُوکِ لِمَنْ بَاعَہُ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ۔ [صحیح]
(١٠٧٧٢) حضرت عبادہ بن صامت (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فیصلہ ہے کہ کھجور کے درخت کا پھل پیوندکاری کرنے والے کے لیے ہے، مگر یہ کہ خریدار شرط لگالے۔ اور غلام کا مال فروخت کرنے والے کے لیے ہے مگر یہ کہ خریدار شرط لگائے۔