(۱۰۷۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُوسَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ الْخَلاَّلُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : لاَ بَأْسَ أَنْ یُقَلِّبَ الرَّجُلُ الْجَارِیَۃَ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَشْتَرِیَہَا وَیَنْظُرَ إِلَیْہَا مَا خَلاَ عَوْرَتَہَا وَعَوْرَتُہَا مَا بَیْنَ رُکْبَتَیْہَا إِلَی مَعْقِدِ إِزَارِہَا ۔ تَفَرَّدَ بِہِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَاضِی حَلَبَ عَنْ صَالِحِ بْنِ حَسَّانَ۔
وَرُوِّینَاہُ فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ مِنْ حَدِیثِ عِیسَی بْنِ مَیْمُونٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ وَالإِسْنَادَانِ جَمِیعًا ضَعِیفَانِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر۔ اخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۱۰۷۷۳]
(١٠٧٩٠) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی حرج نہیں کہ آدمی لونڈی کو چلا کر دیکھے جب وہ اس کو خریدنا چاہتا ہے اور پردہ والی جگہ کے علاوہ دوسری جگہ کو دیکھ سکتا ہے، اس کے پردہ کی جگہ گھٹنوں سے لے کر چادر وغیرہ باندھنے کی جگہ ہے۔