hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10794

.

سنن البيهقي

10794
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِاللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ إِذَا اشْتَرَی جَارِیَۃً کَشَفَ عَنْ سَاقِہَا وَوَضَعَ یَدَہُ بَیْنَ ثَدْیَیْہَا وَعَلَی عَجُزِہَا وَکَأَنَّہُ کَانَ یَضَعُہَا عَلَیْہَا مِنْ وَرَائِ الثَّوْبِ۔ [صحیح]
(١٠٧٨٩) نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) جب کوئی لونڈی خریدتے تو اس کی پنڈلی سے کپڑا ہٹاتے اور اس کے پستانوں کے درمیان ہاتھ رکھتے اور اس کے سرینوں پر۔ یہ کپڑے کے اوپر سے ہوتا تھا۔