hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10827

.

سنن البيهقي

10827
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۸۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ : عِمْرَانَ بْنِ أَبِی عَطَائٍ قُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ : إِنَّ أَبِی جَلاَّبُ الْغَنَمِ وَإِنَّہُ مُشَارِکٌ الْیَہُودِیَّ وَالنَّصْرَانِیَّ قَالَ لاَ نُشَارِکُ یَہُودِیًّا وَلاَ نَصْرَانِیًّا وَلاَ مَجُوسِیًّا قُلْتُ : وَلِمَ ؟ قَالَ : لأَنَّہُمْ یُرْبُونَ وَالرِّبَا لاَ یَحِلُّ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن ابی شیبہ ۱۹۹۸]
(١٠٨٢٢) ابو حمزہ عمران بن ابی عطاء فرماتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے کہا کہ میرا والد بکریوں کا تاجر ہے ، وہ یہودیوں اور عیسائیوں سے شراکت کرتا ہے۔ ابن عباس (رض) نے فرمایا : ہم یہودی، عیسائی اور مجوسی سے شراکت نہیں رکھتے، میں نے کہا : کیوں ؟ اس لیے کہ وہ سود لیتے ہیں اور سود جائز نہیں ہے۔