(۱۰۸۲۸) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ یَعْنِی ابْنَ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی عَنْ سَلَفٍ وَبَیْعٍ وَعَنْ شَرْطَیْنِ فِی بَیْعٍ وَعَنْ بَیْعِ مَا لَیْسَ عِنْدَکَ وَعَنْ رِبْحِ مَا لَمْ یَضْمَنْ۔ [حسن۔ مضر سابقاً، نقدم برقم ۱۰۴۱۹]
(١٠٨٢٨) عمرو بن شعیب اپنے والد دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قرض ، بیع اور ایک بیع میں دو شرطیں کرنے اور اس کو فروخت کرنے جو آپ کے پاس نہ ہو اور اس چیز کے نفع سے فائدہ اٹھانے جس کے نقصان کی ذمہ داری نہ ہو منع فرمایا ہے۔