hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1084

.

سنن البيهقي

1084
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۸۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَائَ بْنَ أَبِی رَبَاحٍ وَمُجَاہِدَ بْنَ جَبْرٍ وَطَاوُسًا یَقُولُونَ فِی رَجُلٍ أَصَابَ إِصْبَعَہُ جُرْحٌ فَقَالُوا : یَغْسِلُ مَا أَصَابَہُ مِنْ دَمِہِ ثُمَّ یَعْصِبُہَا ، ثُمَّ یَمْسَحُ عَلَی الْعِصَابِ إِذَا تَوَضَّأَ ، فَإِنْ نَفَذَ مِنْہَا الدَّمُ حَتَّی یَظْہَرَ فَلْیُبْدِلْہَا بِأُخْرَی ، ثُمَّ یَمْسَحُ عَلَیْہَا إِذَا تَوَضَّأَ۔ [ضعیف]
(١٠٨٥) ابوبکر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء بن ابی رباح اور مجاہد بن جبر اور طاؤس سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جس کی انگلی زخمی ہوچکی تھی، انھوں نے فرمایا : اس کو جو خون لگا ہے اس کو دھوئے گا پھر اس پر پٹی باندھے گا پھر پٹی پر مسح کرے گا جب وضو کرے گا اور اگر اس سے خون جاری ہوجائے اور ظاہر ہوجائے تو دوسری پٹی بدل دے گا، پھر اس پر مسح کرے گا جب وضو کرے گا۔