hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10859

.

سنن البيهقي

10859
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۸۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الزَّیَّاتُ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا وَکِیعٌ وَعُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ ہِشَامٍ أَبِی کُلَیْبٍ عَنِ ابْنِ أَبِی نُعْمٍ الْبَجَلِیِّ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ : نَہَی عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ زَادَ عُبَیْدُ اللَّہِ وَعَنْ قَفِیزِ الطَّحَانِ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سُفْیَانَ کَمَا رَوَاہُ عُبَیْدُ اللَّہِ وَقَالَ نَہَی وَکَذَلِکَ قَالَہُ إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِیُّ عَنْ وَکِیعٍ نَہَی عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ۔ وَرَوَاہُ عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی نُعْمٍ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَہُ۔ [قوی۔ اخرجہ النسائی ۴۶۷۴]
(١٠٨٥٤) حضرت ابوسعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سانڈ کی جفتی کی بیع کو منع فرمایا ہے اور عبیداللہ نے زیادہ کیا ہے کہ اناج کا ایک قفیز ( یہ پیمانہ ہے) ۔
(ب) حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ جفتی کرانے کے لیے سانڈ کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔
(ج) عبدالرحمن بن ابی نعیم کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا ہے۔