(۱۰۸۶۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ وَالْحَدِیثُ لأَبِی الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنِی نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : کَانَ أَہْلُ الْجَاہِلِیَّۃِ یَبْتَاعُون الْجَزُورَ إِلَی حَبَلِ الْحَبَلَۃِ۔ وَحَبَلُ الْحَبَلَۃِ أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَۃُ مَا فِی بَطْنِہَا ثُمَّ تَحْمِلُ الَّتِی نُتِجَتْ فَنَہَاہُمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ ذَلِکَ۔
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : یَبِیعُونَ لَحْمَ الْجَزُورِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی وَغَیْرِہِ۔
[صحیح۔ بخاری ۳۶۳۰]
(١٠٨٦٢) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جاہلیت والے اونٹوں کو حاملہ کے حملتک فروخت کرتے اور حاملہ کا حمل یہ ہے کہ مادہ بچہ جنم دے، پھر وہ بچہ حاملہ ہو جو جنم دیا گیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع فرمایا ہے۔
(ب) یحییٰ بن سعید اس کے مثل ذکر کرتے ہیں کہ وہ اونٹوں کا گوشت فروخت کرتے تھے۔