hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10897

.

سنن البيهقي

10897
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۸۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ وَسُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَبِیعُ بَعْضُکُمْ عَلَی بَیْعِ بَعْضٍ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ مَالِکٍ۔ وَقَدْ حَمَلَہُ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ عَلَی مَنِ اشْتَرَی مِنْ رَجُلٍ سِلْعَۃً فَلَمْ یَتَفَرَّقَا حَتَّی أَتَاہُ آخَرُ فَعَرَضَ عَلَیْہِ مِثْلَ سِلْعَتِہِ أَوْ خَیْرًا مِنْہَا بِأَقَلَّ مِنَ الثَّمَنِ فَیَفْسَخُ بَیْعَ صَاحِبِہِ فَإِنَّ لَہُ الْخِیَارَ قَبْلَ التَّفَرُّقِ فَیَکُونُ ہَذَا فَسَادًا وَقَدْ عَصَی اللَّہَ إِذَا کَانَ بِالْحَدِیثِ عَالِمًا وَالْبَیْعُ فِیہِ لاَزِمٌ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۵۷]
(١٠٨٩٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم ایک دوسرے کی بیع پر بیع نہ کرو۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ایک آدمی نے سامان خریدا ابھی تک دونوں جدا نہ ہوئے تھے کہ دوسرا آگیا۔ اس نے سامان پیش کردیا۔ اس جیسا یا اس سے بہتر کم قیمت میں۔ وہ اپنے ساتھی کی بیع کو فسخ کردیتا ہے، جدا ہونے سے پہلے اس کو اختیار ہے۔ یہ خرابی ہے اور اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔ جب وہ حدیث کو جانتا تھا اور بیع لازم ہوگی۔