hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10905

.

سنن البيهقي

10905
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۰۰) وأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا الزُّہْرِیُّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تَنَاجَشُوا وَلاَ یَبِیعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَلاَ یَبِیعُ الرَّجُلُ عَلَی بَیْعِ أَخِیہِ وَلاَ یَخْطُبُ عَلَی خِطْبَۃِ أَخِیہِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیٍّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ زُہَیْرٍ جَمِیعًا عَنْ سُفْیَانَ۔ [صحیح۔ بخاری۲۰۳۳]
(١٠٩٠٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم قیمت نہ بڑھاؤ اور نہ کوئی شہری دیہاتی کے لیے فروخت کرے اور کوئی شخص کسی کے سودے پر سودا نہ کرے اور نہ اپنے بھائی کی شادی کے پیغام پر پیغام بھیجے۔