(۱۰۹۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَبِیعُ حَاضِرٌ لِبَّادٍ ۔ قَالَ قُلْتُ: مَا لاَ یَبِیعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ؟ قَالَ: لاَ تَکُنْ لَہُ سِمْسَارًا ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَغَیْرِہِ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہَیْنِ آخَرَیْنِ عَنْ مَعْمَرٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۵۵]
(١٠٩٠٢) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی شہری دیہاتی کے لیے فروخت نہ کرے، راوی کہتے ہیں : میں نے کہا : شہری دیہاتی کے لیے فروخت نہ کرے ؟ فرمایا : اس سے مرادیہ ہے کہ اس کا دلال نہ بنے۔