(۱۰۹۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ أَخْبَرَنِی أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ قَالَ فِی رَجُلٍ کَانَ لَہُ عَلَی رَجُلٍ عِشْرُونَ دِرْہَمًا فَجَعَلَ یُہْدِی إِلَیْہِ وَجَعَلَ کُلَّمَا أَہْدَی إِلَیْہِ ہَدِیَّۃً بَاعَہَا حَتَّی بَلَغَ ثَمَنَہَا ثَلاَثَۃَ عَشَرَ دِرْہَمًا فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : لاَ تَأْخُذْ مِنْہُ إِلاَّ سَبْعَۃَ دَرَاہِمَ۔ [ضعیف]
(١٠٩٣٠) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کا دوسرے کے ذمہ ٢٠ درہم قرض تھا۔ وہ اس کو تحفہ دیتا، وہ جب بھی تحفہ دیتا وہ اس کو فروخت کردیتا، یہاں تک اس کی قیمت ١٣ درہم تک پہنچ گئی تو ابن عباس (رض) نے کہا : اس سے سات درہم وصول کرلو۔