hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10944

.

سنن البيهقي

10944
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۳۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنَا سَلَمَۃُ بْنُ کُہَیْلٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَۃَ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ : أَنَّ رَجُلاً تَقَاضَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَأَغْلَظَ لَہُ فَہَمَّ أَصْحَابُہُ بِہِ فَقَالَ : دَعُوہُ فَإِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالاً اشْتَرُوا لَہُ بَعِیرًا فَأَعْطُوہُ ۔ قَالُوا : إِنَّا نَجِدُ لَہُ سِنًّا أَفْضَلَ مِنْ سِنِّہِ قَالَ : اشْتَرُوہُ فَأَعْطُوہُ إِیَّاہُ فَإِنَّ خَیْرَکُمْ أَحْسَنُکُمْ قَضَائً ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری فی غیر موضع، مسلم ۱۶۰۱]
(١٠٩٣٩) ابو سلمہ حضرت ابوہریرہ (رض) سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سختی سے قرض کا مطالبہ کیا، صحابہ پر شیطان ہوگئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حق والے کو بات کا بھی حق ہے، اس کو اونٹ خرید کر دو ۔ انھوں نے کہا : ہم اس کے اونٹ سے بہتر عمر کا پاتے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو وہی خرید کر دو ، تم میں سے بہتر وہ ہے جو ادائیگی کے اعتبار سے اچھا ہے۔