hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10992

.

سنن البيهقي

10992
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ یَسْتَسْلِفُ أَمْوَالَ یَتَامَی عِنْدَہُ لأَنَّہُ کَانَ یَرَی أَنَّہُ أَحْرَزَ لَہُ مِنَ الْوَضْعِ قَالَ : وَکَانَ یُؤَدِّی زَکَاتَہُ مِنْ أَمْوَالِہِمْ۔
(١٠٩٨٧) حضرت نافع (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : میرے پاس یتیموں کا مال تجارت کی غرض سے ہوتا تھا ، کیونکہ حفاظت کے لحاظ سے یہ یتیم کے مال کو ویسے رکھنے سے زیادہ بہتر تھا اور حضرت ابن عمر (رض) ان کے مال سے زکوۃ بھی ادا کرتے تھے۔