(۱۰۹۸۹) أَخْبَرَنَاالشَّیْخُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی شُرَیْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا زُہَیْرٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ صِلَۃَ بْنِ زُفَرَ قَالَ : کُنْتُ جَالِسًا إِلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ فَجَائَ رَجُلٌ مِنْ ہَمْدَانَ عَلَی فَرَسٍ أَبْلَقَ فَقَالَ : یَا أَبَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَشْتَرِی ہَذَا قَالَ : وَمَا لَہُ قَالَ : إِنَّ صَاحِبَہُ أَوْصَی إِلَیَّ قَالَ : لاَ تَشْتَرِہِ وَلاَ تَسْتَقْرِضْ مِنْ مَالِہِ۔
[ابن ا لجعدحدیث:۲۵۴۶۔ یہ روایت ضعیف ہے ۔اس میں ایک راوی مدلس ہے۔]
(١٠٩٨٩) حضرت صلہ بن زفر فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ہمدان سے ایک آدمی سیاہ، سفید گھوڑے پر سوار ہو کر آیا اور آکر کہنے لگا : کیا میں اسے خرید لوں ؟ حضرت ابن مسعود (رض) پوچھنے لگے کہ اس کا کیا معاملہ ہے ؟ وہ کہنے لگا : اس کے مالک نے مجھے وصیت کی تھی ، ابن مسعود (رض) فرمانے لگے : اسے مت خرید اور نہ ہی اسے قرض کے طور پر لے۔