hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11078

.

سنن البيهقي

11078
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۰۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ قَالَ : کَلَّمْتُ مَطَرَ الْوَرَّاقَ فِی بَیْعِ الْمَصَاحِفِ فَقَالَ : اتَنْہَوْنِی عَنْ بَیْعِ الْمَصَاحِفِ وَقَدْ کَانَ حَبْرَا ہَذِہِ الأُمَّۃِ أَوْ قَالَ فَقِیہَا ہَذِہِ الأُمَّۃِ لاَ یَرَیَانِ بِہِ بَأْسًا الْحَسَنُ وَالشَّعْبِیُّ۔ [المعرفۃ والتاریخ ۳۱۲]
(١١٠٧٣) سعید (رح) فرماتے ہیں : میں نے مطروراق سے مصحف کی بیع کے بارے میں بات کی تو فرمایا : کیا تم مجھے مصحف کی بیع سے روکتے ہو ؟ حالانکہ اس امت کے بڑے عالم یا بڑے فقیہ یعنی حسن اور شعبی فرماتے ہیں : اس میں کوئی حرج نہیں۔