(۱۱۰۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَحَدَّثَنَاأَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی حَسَّانَ الأَعْرَجِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : أَشْہَدُ أَنَّ السَّلَفَ الْمَضْمُونَ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی قَدْ أَحَلَّہُ اللَّہُ فِی کِتَابِہِ وَأَذِنَ فِیہِ ثُمَّ قَالَ {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِذَا تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنٍ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی فَاکْتُبُوہُ}[بقرہ :۲۸۲]
(١١٠٨٧) حضرت عبداللہ بن عباس (رح) فرماتے ہیں : میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ بیع سلف اگر وقت مقررو معلوم تک ہو تو اسے اللہ تعالیٰ نے حلال قرار دیا ہے اور اس میں اجازت دی ہے۔ پھر انھوں نے درج ذیل آیت تلاوت کی { یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِذَا تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنٍ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی فَاکْتُبُوہُ }[بقرہ : ٢٨٢]