(۱۱۰۸۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ قَالَ : تَذَاکَرْنَا عِنْدَ إِبْرَاہِیمَ الرَّہْنَ وَالْقَبِیلَ فِی السَّلَمِ فَقَالَ إِبْرَاہِیمُ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- اشْتَرَی مِنْ یَہُودِیٍّ طَعَامًا إِلَی أَجَلٍ وَرَہَنَہُ دِرْعَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ إِسْحَاقَ عَنِ الْمَخْزُومِیِّ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ۔ (ت) وَرُوِّینَا عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا بِالرَّہْنِ وَالْقَبِیلِ فِی السَّلَفِ۔[صحیح۔ بخاری، مسلم ۱۶۰۳]
(١١٠٨٨) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی یہودی سے گندم خریدی اور ادائیگی کا وقت مقرر کیا اور اپنی زرہ گروی رکھ دی۔
حضرت عباس (رح) کے بارے میں منقول ہے کہ وہ بیع سلف میں دین اور قبیل میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے ۔