hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11120

.

سنن البيهقي

11120
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۱۱۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ الْجَزَرِیِّ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : لاَ سَلَفَ إِلَی الْعَطَائِ وَلاَ إِلَی الْحَصَادِ وَلاَ إِلَی الأُنْدَرِ وَلاَ إِلَی الْعَصِیرِ وَاضْرِبْ لَہُ أَجَلاً۔
(١١١١٥) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں : یہ کہہ کر بیع کرنا کہ جب عطیہ ملے گا یا جب فصل کاٹی جائے گی یا جب کھلیان لگے گا یا جب انگور نچوڑے جائیں گے اس وقت ادائیگی کروں گا تو اس قسم کی بیع جائز نہیں ہے بلکہ میعاد مقررہونی چاہیے ۔