hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11121

.

سنن البيهقي

11121
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۱۱۶) أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ النَّجَّارُ الْمُقْرِئُ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا الْقَاضِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ عَنْ سُفْیَانَ ہُوَ الثَّوْرِیُّ عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ کَرِہَ السَّلَمَ إِلَی الْحَصَادِ وَالْقَصِیلِ وَالْبَیْدَرِ وَلَکِنْ سَمِّہْ شَہْرًا۔
(١١١١٦) عکرمہ حضرت ابن عباس (رض) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ اس بیع سلم کو جو کھیتی کے کاٹے جانے تک ہو یا مکمل اگ آنے پر یا جب فصل کھلیان میں ہوگی اس وقت تک کی بیع سلم کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے : مہینے کا نام لے کر مدت مقرر کی جائے۔