hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11186

.

سنن البيهقي

11186
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۱۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاکِ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ قَالَ قَالَ ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ : کَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ یُعْتِدُ بِمَکَّۃَ مَا لاَ یُعْتِدُ بِہَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ أَوْصَتْ لَہُ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا بِحُجْرَتِہَا وَاشْتَرَی حُجْرَۃَ سَوْدَۃَ۔
(١١١٨١) ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) جس طرح مکہ میں گھر تیار کرتے تھے۔ اس طرح کوئی اور نہیں کرسکتا تھا۔ حضرت عائشہ نے انھیں اپنے کمرے کی وصیت کی تھی اور انھوں نے حضرت سودا کا حجر ہ خریدا تھا ۔