hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11187

.

سنن البيهقي

11187
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۱۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الأَزْہَرِ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ غَسَّانَ الْغَلاَبِیُّ حَدَّثَنِی الزُّبَیْرِیُّ قَالَ : بَاعَ حَکِیمُ بْنُ حِزَامٍ دَارَ النَّدْوَۃِ مِنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ أَبِی سُفْیَانَ بِمَائَۃِ أَلْفٍ فَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ : یَا أَبَا خَالِدٍ بِعْتَ مَأْثَرَۃَ قُرَیْشٍ وَکَرِیمَتَہَا فَقَالَ : ہَیْہَاتَ یَا ابْنَ أَخِی ذَہَبْتِ الْمَکَارِمُ فَلاَ مَکْرُمَۃَ الْیَوْمَ إِلاَّ الإِسْلاَمُ قَالَ فَقَالَ : اشْہَدُوا أَنَّہَا فِی سَبِیلِ اللَّہِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی یَعْنِی الدَّرَاہِمَ۔
(١١١٨٢) مفضل بن غسان فرماتے ہیں کہ زبیریکہتے ہیں : حکیم بن حزام (رض) نے دارالندوہ کو حضرت معاویہ بن ابو سفیان کے ہاتھ ایک لاکھ کا بیچا تو حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) کہنے لگے : اے ابو خالد ! آپ نے قریش کی بڑی عزت دار چیز بیچ دی ہے تو انھوں نے کہا : اے بھتیجے ! جانے دیں ۔ جاہلیت کی عزت ختم ہوگئی ہے۔ آج صرف اسلام کی بدولت عزت ہے، پھر انھوں نے کہا : گواہ رہو ! یہ تمام درہم اللہ کے راستے میں صدقہ ہیں۔