hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11193

.

سنن البيهقي

11193
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۱۸۸) وَعَنْ أَبِی تَوْبَۃَ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ قَالَ : مَرَّ النَّبِیُّ -ﷺ- عَلَی أَعْرَابِیٍّ یَبِیعُ شَیْئًا فَقَالَ : عَلَیْکَ بِأَوَّلِ سَوْمٍ أَوْ أَوَّلِ السَّوْمِ فَإِنَّ الأَرْبَاحَ مَعَ السَّمَاحِ ۔ [ابو داؤد فی المراسیل ۱۶۷]
(١١١٨٨) امام زہری فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک بدو کے پاس سے گزرے جو چیز بیچ رہا تھا تو آپ نے فرمایا : پہلے ریٹ پر ہی سودادے دیا کرو کیونکہ منافعہ نرمی کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔